اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ : پاکستان کی آرزو اور لائبہ نے گولڈ میڈل جیت لیا

04 Dec 2023
04 Dec 2023

(ویب ڈیسک) 7 ویں ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ میں پاکستان کی آرزو کے بعد لائبہ نے بھی گولڈ میڈل جیت لیا۔

نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں ہونے والی 7ویں ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ میں پاکستان کی آرزو  نے66 کلو گرام کیٹیگری میں گولڈ میڈل اپنے نام کیا۔ آرزو نے  پہلی فائٹ میں بھارت اور فائنل میں نیپال کی کراٹے کاز کو شکست دی۔

اس کے علاوہ ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ میں ہی پاکستان کی لائبہ ضیاء نے 50 کلو گرام کیٹیگری مائنس کلاس میں گولڈ میڈل جیت لیا۔ لائبہ ضیاء نے پہلی فائٹ میں سری لنکا،دوسری فائٹ میں نیپال اور فائنل میں بھارت کی کراٹے کاز کو ہرایا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے