اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

کیا آپ جانتے ہیں تیزچلنے سے کونسی بیماری سے محفوظ رہ سکتے ہیں؟ماہرین کی تحقیق جاری

03 Dec 2023
03 Dec 2023

(ویب ڈیسک )ماہرین نے کہا ہے کہ تیزی سے چلنا ٹائپ 2 ذیا بیطس میں مبتلا ہونے کے امکانات کو کم کر سکتا ہے۔

ماہرین نے کہا ہے کہ تحقیق میں معلوم ہوا ہے 3 کلو میٹر فی گھنٹہ سے 5 کلو میٹر فی گھنٹہ کے درمیان کی رفتار سے چلنا 3 کلو میٹر فی گھنٹے کی رفتار سے کم پر چلنے کے مقابلے میں ذیا بیطس کے امکانات کو 15 فی صد تک کم کرتا ہے۔جبکہ 5 کلومیٹر فی گھنٹہ سے 6 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار کے درمیان چلنے سے بیماری کے امکانات 24 فی صد تک کم دیکھے گئے۔

تحقیق کے مطابق وہ افراد جو 6 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز چلتے تھے ان کے اس بیماری میں مبتلا ہونے کے امکانات 39 فی صد تک کم تھے۔محققین کے مطابق تیز چلنا وزن کم کرنے کے لیے بھی اچھا ہوتا ہے جس سے انسولین حساسیت کے بہتر ہونے میں مدد ملتی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے