اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

انسداد پولیو مہم کے ڈیٹا کا غلط اندراج : ڈی سی کا کمپیوٹر آپریٹر کو برخاست کرنے کا حکم

03 Dec 2023
03 Dec 2023

(لاہور نیوز) ڈپٹی کمشنر لاہور رافعہ حیدر نے انسداد پولیو مہم کے ڈیٹا کا غلط اندراج کرنے پر کمپیوٹر آپریٹر کو نوکری سے برخاست کرنے کا حکم دے دیا۔

انسداد پولیو مہم کے کیچ آپ ڈے کے حوالے سے ڈی سی لاہور کی زیر صدارت  اجلاس ہوا، رافعہ حیدرنے  ڈیٹا کے غلط اندراج پر کمپیوٹر آپریٹر کو نوکری سے برخاست کرنے کا حکم دیا، ڈی سی لاہورنے معاملے کی  انکوائری  اور   پولیو ورکرز کو مزید 10 دن کی تنخواہ دینے کی بھی  ہدایت کی۔

ڈپٹی کمشنر لاہور رافعہ حیدر کاکہناتھا کہ انسدادپولیو مہم کو  ورکرز ہی کامیاب بناتے ہیں، پولیو مہم کو قومی فریضہ سمجھتے ہوئے سب ملکر اپنا کردار ادا کریں، والدین اپنے بچوں کو ہر بار پولیو ویکسین  کے دو قطرے پلائیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے