اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

چلاس بس فائرنگ واقعہ، مریم نواز کی مذمت، متاثرہ خاندانوں سے اظہار ہمدردی

03 Dec 2023
03 Dec 2023

(لاہور نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر مریم نواز نے چلاس میں بس پر فائرنگ کے واقعہ کی شدید مذمت کی ہے۔

چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نواز نے شہدا کو خراج عقیدت  پیش کیا اور متاثرہ خاندانوں سے ہمدردی و افسوس کا اظہار کیا، انہوں نے پاک فوج کے دو شہید جوانوں کو بھی خراج عقیدت پیش کیا اور شہدا کے اہل خانہ سے ہمدردی کا اظہار کیا۔

مریم نواز کا کہنا تھا کہ دہشت گرد پاکستان کو معاشی ترقی کرنے سے روکنا چاہتے ہیں، خوف، وحشت اور دہشت سے پاکستان کو ترقی کرنے سے روکا نہیں جا سکتا، ہر پاکستانی دہشت گردی ختم کرنے میں سکیورٹی فورسز کا سپاہی ہے۔

سینئر نائب صدر ن لیگ نے واقعہ میں شہید ہونیوالوں  کے درجات کی بلندی، اہل خانہ کے لئے صبر اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے