اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

جونیئر ہاکی ورلڈکپ کا آغاز5 دسمبر سے ہو گا

03 Dec 2023
03 Dec 2023

(ویب ڈیسک ) ایف آئی ایچ کے زیر اہتمام جونیئر ہاکی ورلڈ کپ ملائشیا کے شہر کوالالمپور میں 5 سے 16 دسمبر تک کھیلا جائے گا۔

ایونٹ میں قومی ہاکی ٹیم شرکت کرے گی، قومی ٹیم اپنا پہلا میچ 6 دسمبر کو نیدرلینڈ ،دوسرا میچ 7 دسمبر کو نیوزی لینڈ جبکہ تیسرا میچ 9 دسمبر کو بیلجیئم کے خلاف کھیلے گی۔

 ٹیم آفیشلز میں ٹیم منیجر لیفٹیننٹ کرنل (ر) آصف ناز کھوکھر، ہیڈ کوچ رویلینٹ آلٹمنس، کوچنگ پینل میں اولمپیئن شکیل عباسی،  محمد علی، محمد آصف،فزیو تھراپسٹ محمد اسلم شامل ہیں ۔

قومی ٹیم میں  ویڈیو انالسٹ ندیم لودھی ہونگے جبکہ منتخب کھلاڑیوں میں علی رضا، عبدالرافع ساجد گول کیپر، ارباز احمد،محمد سفیان خان، احتشام اسلم، عقیل احمد، عبدالمنان، محمد مرتضیٰ یعقوب، زکریا حیات، محمد حیات، غضنفر علی، علی مرتضیٰ، ارشد لیاقت، عبدالحنان شاہد، عبدالرحمٰن، عمر مصطفیٰ، ابوذر، عبدالقیوم شامل ہیں، ریزرو کھلاڑیوں میں بشارت علی اور ارباز ایاز شامل ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے