اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی ایس ایل میں کھلاڑیوں کو توڑنے کیلئے رشوت کا انکشاف

03 Dec 2023
03 Dec 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان سپرلیگ میں کھلاڑیوں کو توڑنے کے لیے رشوت کا انکشاف ہواہے۔

پی ایس ایل کی دوبار کی فاتح لاہور قلندرز ٹیم کے چیف آپریٹنگ آفیسر اور ٹیم  منیجر ثمین رانا نے سوشل میڈیا پر اس طرز عمل کی کھل کر مخالفت کی ہے۔

ثمین رانا کے مطابق اپنی ٹیم بہترین بنانے کا ہر فرنچائز کو حق ہے اور اسکے لیے پلیئرز ڈرافٹ میں دستیاب کھلاڑی یا ٹریڈ ہی بہترین آپشن ہے۔

انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل فرنچائزرز ایک فیملی کی طرح  ہیں اور ہمیں ڈائریکٹ کھلاڑیوں کو پیسوں کے بدلے یہ آفر نہیں کرنی چاہیے کہ وہ دوسری فرنچائز کو چھوڑ دیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ خدارا ہمیں رشوت کا یہ کلچر نہیں چاہیے، تمام فرنچائزرز سے یہ مؤدبانہ درخواست ہے۔

یاد رہے کہ لاہور میں پاکستان سپرلیگ کا ڈرافٹ 13 دسمبر کو ہورہا ہے۔ پی ایس ایل نائن کے لیے 8 فروری کی تاریخ کا پی سی بی نے اعلان کررکھا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے