اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ٹیسٹ پلیئر اسد شفیق کو سلیکٹر اور کنسلٹنٹ بنانے کا فیصلہ

03 Dec 2023
03 Dec 2023

(لاہور نیوز) پی سی بی نے ٹیسٹ پلیئر اسد شفیق کو سلیکٹر اور کنسلٹنٹ بنانے کا فیصلہ کر لیا۔

پی سی بی ذرائع کے مطابق اسد شفیق پہلی بار سلیکشن کمیٹی کا حصہ ہوں گے، اسد شفیق کراچی سے سیلکٹر بنیں گے، نیوزی لینڈ کی ٹی 20 سیریز میں توصیف احمد، وہاب ریاض کی معاونت کریں گے، اسد شفیق یکم جنوری سے ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔

ذرائع کے مطابق اسد شفیق، کامران اکمل اور راؤ افتخار کے ساتھ کام کریں گے، سندھ پریمیئر لیگ کھیلنے کی وجہ سے اسد شفیق تاخیر سے جوائن کریں گے، اسد شفیق چار سال سے پاکستان ٹیم سے باہر ہیں۔

اسد شفیق اگلے چند دن میں اپنی دستیابی سے آگاہ کریں گے، اسد شفیق اس وقت قومی ٹی 20 میں شرکت کر رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے