اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

پاکستان رینجرز پنجاب کے زیرِ اہتمام رحیم یار خان کے علاقے میں فری میڈیکل کیمپ

02 Dec 2023
02 Dec 2023

(لاہور نیوز) پاکستان رینجرز پنجاب کے زیرِ اہتمام رحیم یار خان کے علاقے میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔

جنگ کا محاذ ہو یا پھر کوئی ناگہانی صورتحال ، پاک فوج کے جوان ہر موقع پر ملک و قوم کی خدمت میں پیش پیش رہتے ہیں۔

پاکستان رینجرز پنجاب کے زیرِ اہتمام فری میڈیکل کیمپ میں 187 افراد کے میڈیکل چیک اپ کے ساتھ دیگر طبی سہولیات اور ادویات مفت فراہم کی گئیں۔ علاقے کی عوام نے پاکستان رینجرز پنجاب کی کاوشوں کو سراہا اور فری میڈیکل کیمپ کے انعقاد پر پاک فوج سے اظہار تشکر کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے