اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

ڈی پی ایس کو بہترین تعلیمی ادارہ بنائیں گے، کمشنر لاہور

02 Dec 2023
02 Dec 2023

(لاہور نیوز) کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا کا کہنا ہے کہ ڈی پی ایس کو بہترین تعلیمی ادارہ بنائیں گے۔

کمشنر لاہور کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔ محمد علی رندھاوا نے پنجاب اولمپکس میں ڈی پی ایس کو اول آنے پر مبارکباد دی اور کہا کہ ڈی پی ایس کو سپورٹس میں صف اول کا ادارہ بنانے کیلئے بورڈ آف گورنرز تندہی سے کام کر رہا ہے۔ سکول میں لاہور کی بہترین سپورٹس اکیڈمی قائم کی جارہی ہے۔

انہوں نے کہا سپورٹس ٹیچرز کی تعداد کو بڑھایا جا رہا ہے۔ ڈی پی ایس کو تعلیمی سرگرمیوں کا بہترین ادارہ بھی بنائیں گے۔ اساتذہ کی تربیت کے بعد پراجیکٹ بیسڈ ایجوکیشن سسٹم متعارف کرایا جائیگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے