اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

ڈریپ کی تمام ادویہ سازوں کو گلیسرین اور sorbitol ٹیسٹ کرنے کی ہدایت

02 Dec 2023
02 Dec 2023

(لاہور نیوز) ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے تمام ادویہ سازوں کو گلیسرین اور sorbitol ٹیسٹ کرنے کی ہدایت کر دی۔

ترجمان وزارت صحت کے مطابق گلیسرین اور sorbitol کھانسی اور الرجی کا شربت بنانے میں استعمال کی جاتی ہے، سیرپ بنانے والی تمام فارماسیوٹیکل کمپنیاں گلیسرین ٹیسٹ کر کے استعمال کریں۔

سی ای او ڈریپ نے کہا ہے کہ عالمی ادارہ صحت نے پہلے ہی گلیسرین کی کثافت ڈائی ایتھلین گلائی کول کو مضر صحت قرار دیا ہے، ہندوستانی کف سیرپ میں بھی ڈائی ایتھلین گلائی کول نامی کثافتوں سے بچوں کی اموات واقع ہو چکی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے