اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاری اڈا لاہور کو ایئرپورٹ جیسا جدید بنانے کا فیصلہ

02 Dec 2023
02 Dec 2023

(لاہور نیوز) لاری اڈا لاہور کو ایئراپورٹ کی طرز پر جدید بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

لاہور کے پرانے لاری اڈے  کی جگہ پر ایئرپورٹ  کی طرز پر جدید اڈا بنے گا، نگران  وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے  9ارب   روپے کے منصوبے کی منظوری دے دی،بادامی باغ میں  اڈ ے کی پرانی  بلڈنگ کے ساتھ پارکنگ پلازہ تعمیر کیا جائے گا۔

 لاری اڈے پر  جد ید  ٹرمینلز،  بس بیسز اور کشادہ سڑکیں بنانے  کا فیصلہ کیا گیا ہے، عالمی معیار کے مطابق واش رومز،  ریسٹ رومز  اورانتظار گاہیں  بھی بنائی جائیں گی، لاری اڈے پر  بننے والا پارکنگ پلازہ 46کنال پر مشتمل اور  7منزلہ   ہوگا۔

پارکنگ پلازہ کے 2لاکھ سکوائر فٹ پر 4ارب روپے  لاگت آئے گی ،پلازے میں 700 گاڑیاں پارک کرنے کی سہولت میسر ہوگی، ڈپٹی کمشنر لاہور رافعہ حیدر نے نئے  لاری اڈے کی  تعمیر کے حوالے سے  متعلقہ محکموں کا اجلاس  آئندہ ہفتے  طلب کرلیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے