اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

ملک کے 12 اضلاع سے 20 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

02 Dec 2023
02 Dec 2023

(ویب ڈیسک) ملک کے 12 اضلاع سے 20 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہو گئی۔

ترجمان وزارت صحت نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کے ضلع اورکزئی میں بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد ملک میں رواں سال پولیو کیسز کی تعداد 6 ہو گئی ہے۔

وزارت صحت کے ترجمان نے بتایا کہ ملک کے 12 اضلاع سے 20 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی، پولیو وائرس  نے ہمارے ایک اور بچے سے ایک صحت مند مستقبل چھین لیا۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی موجودگی تشویش ناک ہے، 5 سال سے کم عمر کے بچوں کو اس وائرس سے شدید خطرہ ہے۔

وزارت صحت کے ترجمان نے والدین سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے بچوں کو پولیو ویکسین کے قطرے ضرور پلائیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے