اپ ڈیٹس
  • 349.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پاکستانی سکول نے موسمیاتی تبدیلیوں بارے ہونے والا زاید سسٹین ایبیلٹی ایوارڈ جیت لیا

02 Dec 2023
02 Dec 2023

(ویب ڈیسک) پاکستانی سکول نے دبئی میں موسمیاتی تبدیلیوں بارے ہونے والا زاید سسٹین ایبیلٹی ایوارڈ جیت لیا۔

زاید سسٹین ایبیلٹی ایوارڈ دبئی ایکسپو میں عالمی ماحولیاتی کانفرنس کے موقع پر ہوئے جس میں متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان نے کورٹ ایجوکیشن سکول کی ہونہار پاکستانی طلبا سمعیہ کو ایوارڈ سے نوازا۔ پاکستانی سکول نے گلوبل ہائی سکول کی کیٹیگری کا ایوارڈ اپنے نام کیا۔

پاکستانی سکول کورٹ ایجوکیشن کمپلیکس نے مقابلے کے دوران کم سے کم پانی سے باغ اُگانے کا منصوبہ پیش کیا تھا اور یہ منصوبہ سکول کی دو طالبات سمعیہ اور کنزا  نے پیش کیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے