اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

ڈینگی نے لاہوریوں کی جان نہ چھوڑی، مزید 47 شہری بیمار

02 Dec 2023
02 Dec 2023

(لاہور نیوز) لاہور سمیت پنجاب بھر میں ڈینگی کے وار نہ تھمے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں صوبائی دارالحکومت میں مزید 47 نئے مریض سامنے آگئے۔

حکام محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبہ بھر میں 77  نئے مریضوں میں ڈینگی بخار کی تصدیق ہوئی، رواں سال لاہور میں ڈینگی کے 6541 اور پنجاب بھر میں  14353 کنفرم مریض رپورٹ ہوئے۔

محکمہ صحت کے حکام نے بتایا ہے کہ ضلع لاہور کے ہسپتالوں میں اس وقت ڈینگی کے 55 جبکہ صوبہ بھر میں 101 مریض زیر علاج ہیں۔

سیکرٹری صحت محمدعلی جان خان کا کہناہے کہ ڈینگی سے بچنے کے لئے شہری اپنے ماحول کو صاف اور خشک رکھیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے