اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

انسداد پولیو مہم، صوبہ بھر میں 2 کروڑ 16 لاکھ بچوں کو قطرے پلائے گئے

01 Dec 2023
01 Dec 2023

(لاہور نیوز) پنجاب کے دیگر اضلاع میں انسداد پولیو مہم کا آخری روز ہے۔ چار روز کے دوران صوبہ بھر میں 2 کروڑ 16 لاکھ بچوں کو قطرے پلائے گئے۔

لاہور میں 16 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو ویکسین دی گئی۔ راولپنڈی میں 7 لاکھ، فیصل آباد میں 12 لاکھ بچوں کو قطرے پلائے گئے۔ ملتان میں 9 لاکھ 90 ہزار سے زائد بچے پولیو ویکسین سے مستفید ہوئے۔

انسداد پولیو مہم کے دوران 2 کروڑ 25 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف ہے۔ 2 لاکھ سے زائد پولیو ورکرز مہم کا حصہ ہیں۔ لاہور میں 14 ہزار ورکرز گھر گھر جا کر پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلا رہے ہیں۔

پنجاب انسداد پولیو پروگرام کے سربراہ خضر افضال کا کہنا ہے کہ پنجاب میں بیرونی وائرس گردش کر رہا ہے۔ ضلعی افسران انسداد پولیو مہم کی خود نگرانی کریں۔

خضر افضال نے مزید کہا کہ انسداد پولیو مہم کے کوائف کا باریک بینی سے جائزہ لیا جا رہا ہے۔ ویکسین سے محروم بچے پولیو کا آسان شکار ہو سکتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے