اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 405.00 زندہ مرغی
  • 587.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.30 قیمت فروخت : 278.80
  • یورو قیمت خرید: 302.22 قیمت فروخت : 302.76
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 357.39 قیمت فروخت : 358.04
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.06 قیمت فروخت : 201.42
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.05 قیمت فروخت : 74.19
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.15 قیمت فروخت : 76.29
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.15 قیمت فروخت : 910.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 246500 دس گرام : 211300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 225957 دس گرام : 193690
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2911 دس گرام : 2498
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار

پرویز الٰہی کے سکواڈ کی گاڑی کیساتھ وکیل کی گاڑی کی ٹکر

30 Nov 2023
30 Nov 2023

(لاہور نیوز) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کے سکواڈ کی گاڑی کے ساتھ استنبول چوک پر وکیل کی گاڑی کی ٹکر ہوگئی۔

ٹکر کے بعد وکلا سپیشل سنٹرل عدالت پہنچے اور چودھری پرویز الٰہی کو واقعہ سے متعلق بتایا، چودھری پرویز الٰہی نے وکیل کو 60 ہزار روپے دے دئیے، وکیل نے رقم لینے سے انکار کیا لیکن چودھری پرویز الٰہی نے اصرار کیا۔

چودھری پرویز الٰہی نے معذرت کی، وکلا کو بسکٹ کھلائے اور کہا کہ دعا کریں میں مقدمات سے بری ہو جاؤں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے