اپ ڈیٹس
  • 346.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پنجاب بھر کے پولٹری سیکٹرز کے لئے پولٹری ایکٹ لازمی ہو گا، ابراہیم حسن مراد

29 Nov 2023
29 Nov 2023

(لاہور نیوز) صوبائی وزیر لائیو سٹاک کی زیر صدارت پولٹری ڈویلپمنٹ پر اجلاس ہوا۔

ابراہیم حسن مراد کا کہنا تھا کہ پنجاب بھر کے پولٹری سیکٹرز کے لئے پولٹری ایکٹ لازمی ہو گا۔ اس مقصد کے لئے پی پی اے کے ساتھ میٹنگ منعقد کی جائے۔

انہوں نے کہا پولٹری ایکٹ کے حوالے سے میڈیا پر اشتہار دیا جائے، پی آر آئی گوشت اور انڈوں کے لئے مرغی کی مقامی نسلوں پر کام کرے گی، پی آر آئی فیلڈ میں تیار کی جانے والی نئی نسلوں کی صلاحیت کو تلاش کرنے کے لئے بھی کام کرے گی۔ پولٹری سیکٹرز کے لئے قابل اعتماد ڈیٹا بیس تیار کیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے