اپ ڈیٹس
  • 304.00 انڈے فی درجن
  • 570.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

جوہر ٹاؤن کی سینکڑوں فائلوں کے بوگس ہونے کا انکشاف

29 Nov 2023
29 Nov 2023

(لاہور نیوز) جوہر ٹاؤن کی سینکڑوں فائلوں کے بوگس ہونے کا انکشاف ہو گیا۔ ایل ڈی اے حکام نے اپنے ہی ریکارڈ پر تحفظات کا اظہار کر دیا۔

جوہر ٹاؤن کے 20 ہزار 500 پلاٹوں کی ریکارڈ سفٹنگ مکمل ہو گئی۔ ریکارڈ سفٹنگ کے دوران جوہر ٹاؤن کی سینکڑوں فائلز بوگس پائی گئیں۔ فائلوں کی ایگزمش میں اربوں کا ہیر پھیر کیا گیا۔

ایل ڈی اے حکام نے 1600 فائلوں کے ریکارڈ پر تحفظات کا اظہار کر دیا۔ ریکارڈ سفٹنگ میں 1600 پلاٹوں کی مزید ٹرانسفر پر پابندی عائد کر دی گئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پلاٹ مالکان نے بوگس این او سی تیار کروائے۔ بوگس فائلوں کی ٹرانسفر کرکے پلاٹوں کا قبضہ کیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے