اپ ڈیٹس
  • 349.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

تعلیمی ایکسچینج پروگرام سے پاکستان اور جرمنی کے عوامی روابط مضبوط ہوں گے، گورنر پنجاب

29 Nov 2023
29 Nov 2023

(لاہور نیوز) گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان کا کہنا ہے کہ پاکستان اور جرمنی کے تجارتی تعلقات کو وسعت دینا ضروری ہے۔

گورنر پنجاب سے جرمنی کے سفیر الفریڈ گراناس نے ملاقات کی۔ گورنر بلیغ الرحمان کا کہنا تھا تعلیمی ایکسچینج پروگرام سے دونوں ممالک کے عوامی روابط مضبوط ہوں گے، جرمن حکومت پاکستانی طلبا اور بزنس مین کے لئے ویزا پالیسی میں سہولت پیدا کرے، عالمی برادری غزہ میں جاری مظالم کو رکوانے میں کردار ادا  کرے۔

اس موقع پر سفیر الفریڈ گراناس نے کہا جرمن حکومت انسانی ہمدردی کے تحت فلسطینیوں کی مختلف مد میں امداد کر رہی ہے۔  

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے