اپ ڈیٹس
  • 301.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان ویمنز ٹیم نے پہلے پریکٹس میچ میں کیویز کو شکست دیدی

28 Nov 2023
28 Nov 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے دورہ نیوزی لینڈ کے پہلے پریکٹس میچ میں کیویز کو 57 رنز سے شکست دے دی۔

برٹ سٹکلف اوول لنکن میں کھیلے گئے 50 اوورز کے پہلے پریکٹس میچ میں پاکستان ویمنز ٹیم کی تمام 17 کھلاڑیوں نے حصہ لیا، چونکہ یہ پریکٹس میچ تھا لہٰذا اس میں دونوں ٹیموں کی 15، 15 بیٹرز نے بیٹنگ کی۔

پاکستان ویمنز ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 50 اوورز میں 238 رنز بنائے ، وکٹ کیپر بیٹر نجیہہ علوی نے دو چوکوں کی مدد سے 38 رنز بنائے جبکہ عمیمہ سہیل نے دو چوکوں کی مدد سے 24 رنز سکور کیے۔

کیویز الیون ہدف کے تعاقب میں مقررہ اوورز میں 181 رنز بناسکی اور اس کی 13 وکٹیں گریں، اے جی گرکن نے چھ چوکوں کی مدد سے42 جبکہ این ایچ پٹیل نے24 رنز بنائے۔

قومی ٹیم کی جانب سے کپتان ندا ڈار نے صرف 11 رنز دے کر 4 وکٹیں حاصل کیں اور عالیہ ریاض، ڈیانا بیگ  اور نشرہ سندھو نے دو دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

یاد رہے کہ پاکستان ویمنز ٹیم نیوزی لینڈ میں تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل اور تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کھیلے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے