اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

بچوں کے فیلڈ اور تفریح ٹورز کروانے کیلئے ایجوکیشن اتھارٹی سے اجازت لازمی قرار

27 Nov 2023
27 Nov 2023

(لاہور نیوز) بچوں کے فیلڈ اور تفریح ٹورز کروانے کے لئے ایجوکیشن اتھارٹی سے اجازت لینا لازمی قرار دیا گیا۔

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کا کہنا ہے بغیر اجازت تفریح ٹورز نہیں ہونگے۔ بچوں کے تفریح ٹورز کروانے کے لئے ایجوکیشن اتھارٹی سے اجازت لینا لازمی ہو گی۔ بغیر اجازت ٹورز کرنے والے سکولوں کی انتظامیہ کے خلاف ایکشن ہو گا۔ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے تمام نجی سکولوں کو پابند کر دیا۔ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر اس فیصلے پر عملدرآمد کروانے کے پابند ہونگے۔

شیخو پورہ سکول کے ٹرپ کے ساتھ اسلام آباد میں حادثہ کے بعد ایجوکیشن اتھارٹی نے ہدایات جاری کی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے