اپ ڈیٹس
  • 349.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

سموگ کی روک تھام کیلئے 3روزہ سمارٹ لاک ڈاؤن کے بعد تعلیمی ادارے کھل گئے

27 Nov 2023
27 Nov 2023

(لاہور نیوز) سموگ کی روک تھام کیلئے تین روزہ سمارٹ لاک ڈاؤن کے بعد تعلیمی ادارے کھل گئے۔

 سکول ،کالجز اور جامعات میں حاضری معمول کے مطابق ہے جبکہ کاروباری سرگرمیاں بحال ہو گئیں، دکانوں او ر ریسٹورنٹس کےاوقات کاربھی بدل گئے تاہم شہریوں پر ماسک کی پابندی برقرار ہے۔

دوسری جانب ہسپتالوں میں سموگ سے متاثر ہونےوالے شہریوں کی آمد کاسلسلہ بھی جاری ہے، گزشتہ 6  روز  میں شہر کے 5 بڑے ہسپتالوں میں سموگ سے متاثرہ   7  ہزار سے زائد مریض رپورٹ ہوئے۔

ادھر شہریوں کو آج بھی فضائی آلودگی سے نجات نہ مل سکی، لاہور فضائی آلودگی کے اعتبار سے  313 اے کیو آئی کیساتھ دنیا بھر میں پہلے نمبر پر آگیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے