اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سمارٹ لاک ڈاؤن کے باوجود فضا آلودہ، لاہور کا فضائی آلودگی میں دوسرا نمبر

26 Nov 2023
26 Nov 2023

(لاہور نیوز)سمارٹ لاک ڈاؤن کے باوجود بھی شہر میں آلودگی کے ڈیرے برقرار ہیں، فضائی آلودگی کے اعتبار سے لاہور دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا۔

 شہر میں سموگ کی اوسط شرح 217 ریکارڈ کی گئی ہے، کینٹ کے علاقے کا ایئر کوالٹی انڈیکس 254 جبکہ عامر ٹاؤن کے علاقے کا ایئر کوالٹی انڈیکس 223 ریکارڈ کیا گیا۔

 بڑھتی ہوئی سموگ کے باعث پنجاب حکومت کی جانب سے آج کے روز مال روڈ کو ہیوی ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا، شہر کی تمام مارکیٹیں آج بند رہیں، پنجاب حکومت نے شہریوں سے تعاون کے لیے ماسک پہننے کی اپیل کی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے