اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

بی ایس سی نرسنگ پوسٹ کے دوسالہ پروگرام میں داخلے کیلئے انٹری ٹیسٹ کا انعقاد

26 Nov 2023
26 Nov 2023

(لاہور نیوز) بی ایس سی نرسنگ پوسٹ آر این دو سالہ پروگرام میں داخلے کیلئے انٹری ٹیسٹ کا انعقاد ہوا۔

یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے زیرِاہتمام  انٹری ٹیسٹ میں 2ہزار840 امیدواروں نے شرکت کی، ٹیسٹ کا انعقاد پنجاب یونیورسٹی امتحانی مرکز وحدت روڈ پر کیا گیا، نرسنگ انٹری ٹیسٹ صبح 10 بجے سے  12 بجے  تک جاری رہا۔

 امتحان کی نگرانی کے فرائض یو ایچ ایس کی سینئر فیکلٹی نے انجام دیئے، انٹری ٹیسٹ کا پرچہ 100 ملٹی پل چوائس سوالات پر مشتمل تھا۔

  ترجمان یو ایچ ایس کےمطابق پرچے کا آفیشل رزلٹ ایک ہفتے میں جاری کر دیا جائے گا ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے