اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

چیئرمین پی ٹی آئی سے تفتیش کیلئے نیب ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی

26 Nov 2023
26 Nov 2023

(لاہور نیوز) القادر ٹرسٹ اور 190 ملین پاؤنڈ سکینڈل کیس میں نیب کی ٹیم چیئرمین پی ٹی آئی سے تفتیش کیلئے اڈیالہ جیل پہنچ گئی۔

جیل ذرائع کے مطابق القادر ٹرسٹ پراپرٹی اور 190 ملین پاؤنڈ سکینڈل کیس میں نیب کی 3 رکنی ٹیم اسسٹنٹ ڈائریکٹر محسن علی خان کی قیادت میں چیئرمین پی ٹی آئی سے تفتیش کیلئے اڈیالہ جیل پہنچی جہاں تفتیش جاری ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب ٹیم پی ٹی آئی چیئرمین سے 15 نومبرسے مسلسل تفتیش کر رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے