اپ ڈیٹس
  • 349.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب یونیورسٹی نے مالی بحران کا بوجھ طلبا پر ڈال دیا

25 Nov 2023
25 Nov 2023

(لاہور نیوز) نوجوانوں کے لئے اعلٰی تعلیم کا حصول مزید مشکل بن گیا۔ پنجاب یونیورسٹی نے مالی بحران کا بوجھ طلبا پر ڈال دیا۔

پنجاب یونیورسٹی نے پی ایچ ڈی تھیسز کی فیس 50 ہزار سے بڑھا کر 2 لاکھ کر دی۔ ایم فل تھیسز کی فیس فی سمسٹر 15 ہزار مقرر کر دی گئی۔ مقررہ وقت پر تھیسز جمع نہ کرانے والے طلبا کو جرمانہ بھی ادا کرنا ہو گا۔ یونیورسٹی انتظامیہ نے نئی فیسوں کا اطلاق نئے اور جاری تھیسز پر بھی کر دیا۔

طلبا کا کہنا ہے کہ تھیسز کی فیسوں میں اضافے سے ان پر مالی بوجھ اور بڑھ گیا ہے۔ یونیورسٹی انتظامیہ اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے