اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

نواز شریف کو مٹانے والے مٹ گئے: خواجہ آصف

25 Nov 2023
25 Nov 2023

(ویب ڈیسک) رہنما مسلم لیگ(ن) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو مٹانے والے مٹ گئے اور رُل گئے۔

رہنما مسلم لیگ (ن) خواجہ آصف نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میرا ایمان تھا میرا قائد واپس آئے گا اللہ نے مجھے سرخرو کیا، انشا اللہ تعالیٰ 8 فروری کو پھر وزیراعظم بنے گا۔

انہوں نے کہا کہ نواز شریف کی قربانی کی ایک لمبی داستان ہے ، نواز شریف کارکنوں کے لئے روشنی کا مینار بنے، اسمبلی میں کہا تھا میرا قائد واپس آئے گا، گری ہوئی سوچ رکھنے والا چار سال حکمران تھا ، جس نے چار سال حکمرانی کی مشکل وقت میں آج کوئی اس کے ساتھ نہیں کھڑا، اسمبلی میں جب تقریر کر رہا تھا تو اس وقت پی ٹی آئی والے ہنس رہے تھے، اللہ تعالیٰ تکبر سے بچائے۔

رہنما مسلم لیگ (ن) نے کہا کہ گزشتہ چار سال ڈویلپمنٹ کا یہ حال تھا کہ کل سیالکوٹ کی سٹریٹ لائٹ چلیں ، 8 فروری کو ترقی کا سلسلہ دوبارہ شروع کریں گے، نواز شریف سیالکوٹ موٹرویز کو پنڈی تک لے کر جائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے