اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

عام انتخابات : الیکشن کمیشن نے نئی حلقہ بندیوں کی حتمی فہرستیں تیار کر لیں

25 Nov 2023
25 Nov 2023

(لاہور نیوز) عام انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن نے نئی حلقہ بندیوں کی حتمی فہرستیں تیار کر لی ہیں۔

ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق پنجاب میں آئندہ عام انتخابات میں قومی اسمبلی کی کل 141 نشستیں ہوں گی ، پنجاب میں صوبائی اسمبلی کی کل نشستیں 297 ہوں گی ۔

ذرائع الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ لاہور میں قومی اسمبلی کی کل نشستیں 14 ہوں گی ، جن میں قومی اسمبلی کی نشستیں این اے 117 سے لے کر این اے 130 تک ہوں گی ۔

لاہور میں صوبائی اسمبلی کی کل نشستیں 30 ہوں گی جو کہ پی پی 144 سے لے کر پی پی 173 تک ہوں گی ۔

ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست 30 نومبر کو جاری کرے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے