اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

سموگ سے بچاؤ کے لئے ماسک کی افادیت پر سوالیہ نشان کھڑا ہو گیا

25 Nov 2023
25 Nov 2023

(لاہور نیوز) سموگ سے بچاؤ کے لئے ماسک کی افادیت پر سوالیہ نشان کھڑا ہو گیا۔ طبی ماہرین کی مختلف آرا سامنے آ گئیں۔

سموگ سے بچاؤ کے لئے ماسک کے مؤثر ہونے پر طبی ماہرین بٹ گئے۔ بعض ماہرین کہتے ہیں ماسک سموگ سے بچاؤ کیلئے 80 فیصد مؤثر ہے۔ کئی ماہرین کا کہنا ہے کہ ماسک سموگ سے صرف 20 فیصد بچاتے ہیں۔ سرجیکل ماسک فضا میں موجود خطرناک ذرات کو روکنے میں ناکام ہیں۔ چین میں سموگ سے بچاؤ کیلئے گیلے ماسک استعمال کئے جاتے ہیں۔

طبی ماہر ڈاکٹر ایوب مرزا کا کہنا ہے کہ بیمار اور معمر افراد سموگ کے دنوں میں خاص احتیاط کریں۔ سانس، دل اور دمے کے مریض کھڑکیوں پر گیلا سوتی کپڑا لگائیں۔

دوسری جانب لاہوریوں نے سموگ کی صورتحال سنگین ہونے پر بھی ماسک پہننا گوارا  نہ کیا۔ موٹر سائیکل سواروں کی اکثریت بھی منہ پر ماسک لگائے یا کپڑا لپیٹے بغیر گھومتی نظر آتی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے