اپ ڈیٹس
  • 347.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ڈیفنس کارحادثہ: ملزم افنان کا جسمانی ریمانڈ چیلنج کرنے کا فیصلہ

25 Nov 2023
25 Nov 2023

(لاہور نیوز) ڈیفنس میں کار کی ٹکر سے چھ افراد کے جاں بحق ہونے کے کیس میں نیا موڑ آگیا ، ملزم افنان کی جانب سے جسمانی ریمانڈکو چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق ملزم افنان شفقت نے انسداد دہشتگری کی خصوصی عدالت کی جانب سے دیے گئے جسمانی ریمانڈکو چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، ملزم افنان شفقت جسمانی ریمانڈ کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کریں گے ، ملزم کی جانب سے وکیل نے درخواست تیار کرلی ہے  ۔

درخواست کے متن میں کہا گیا ہے کہ ملزم کم عمر ہے تمام تفتیش مکمل ہوچکی ہے، فری اینڈ فیئر ٹرائل ملزم کا بنیادی حق ہے لہٰذا عدالت انسداد دہشتگری کورٹ کی جانب سے دیا گیا جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار دے۔

واضح رہے کہ انسداد دہشتگری کی خصوصی عدالت نے ملزم کا مزید پانچ روز کا جسمانی ریمانڈ دیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے