اپ ڈیٹس
  • 347.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

سمارٹ لاک ڈاؤن کا دوسرا روز، پنجاب کے 10 اضلاع میں آج بھی تعلیمی ادارے بند

25 Nov 2023
25 Nov 2023

(لاہور نیوز) سموگ کی روک تھام کیلئے لاہور سمیت پنجاب کے 10 اضلاع میں لاک ڈاؤن کا آج دوسرا روز ہے۔

لاہور، فیصل آباد، گوجرانوالا، ملتان، ساہیوال اور سرگودھا ڈویژن میں آج بھی تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے بند ہیں جبکہ تمام شہروں میں مارکیٹیں تین بجے کھلیں گی اور اتوار کو ہر طرح کا کاروبار بند رہے گا۔

دوسری جانب محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارشوں کی پیشگوئی کر دی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان میں آج تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے جبکہ سندھ کے کچھ اضلاع میں بھی آندھی اور بارش کا امکان ہے۔

کراچی میں موسم ابر آلود رہے گا، جبکہ بارش سے درجہ حرارت میں کمی آئے گی۔

اس کے علاوہ محکمہ موسمیات نے پنجاب میں صبح کے وقت سموگ اور دھند چھائے رہنے کی بھی پیشگوئی کی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے