اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب کے سرکاری ملازمین اور حکومتی کمیٹی میں مذاکرات کا آغاز

24 Nov 2023
24 Nov 2023

(لاہور نیوز) پنجاب کے سرکاری ملازمین اور حکومتی کمیٹی میں مذاکرات کا آغاز ہو گیا۔ سرکاری ملازمین نے 9 نکات پر مشتمل چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کر دیا۔

مطالبات کے مطابق لیو انکیشمنٹ رول میں تبدیلی کا مطالبہ سرفہرست ہے۔ دوسرے مطالبات میں شامل ترمیم شدہ رول سے متاثر ملازمین کے واجبات ادا کئے جائیں۔ ریٹائرمنٹ کے رول میں ترمیم واپس لی جائے ۔ 14 ہزار اساتذہ اور مانیٹرنگ افسران کو مستقل کیا جائے۔ مظاہرہ کرنے والی اگیگا قیادت اور ملازمین کے خلاف ایف آئی آر ختم کی جائیں۔

گزشتہ روز حکومتی کمیٹی اور اگیگا قیادت میں مذاکرات ہوئے جس میں ملازمین نے اپنا چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے