اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

جی سی یونیورسٹی اور دیال سنگھ ریسرچ اینڈ کلچرل فورم کے اشتراک سے گورو نانک چیئر کا قیام

24 Nov 2023
24 Nov 2023

(لاہور نیوز) گورنمنٹ کالج یونیورسٹی اور دیال سنگھ ریسرچ اینڈ کلچرل فورم کے اشتراک سے گورو نانک چیئر کا قیام عمل میں لایا گیا۔

گورو نانک چیئر کا قیام بابا گورو نانک کے 554 ویں جنم دن تقریبات کے سلسلے میں ہوا۔

ایڈیشنل سیکرٹری مزارات متروکہ وقف املاک رانا شاہد سلیم کا کہنا تھا کہ ہم حکومت پاکستان کی طرف سے تمام سکھ زائرین کو خوش آمدید کہتے ہیں، گورو نانک چیئر کا قیام ایک تاریخی کام ہے، بابا گورونانک نے مل جل کر رہنے کا درس دیا۔

تقریب میں شریک جسبیر سنگھ بوپا رائے کا کہنا تھا کہ ہمارے لئے آج بڑا اہم دن ہے، ہم جب بھی یہاں آتے ہیں ہمیں ہمیشہ پیار ملتا ہے، پاکستان کو اپنا گھر سمجھتے ہیں، اس دھرتی سے ہم سب پیار کرتے ہیں۔

گورو نانک چیئر کے قیام کی تقریب میں رنجیت سنگھ رانا، وائس چانسلر جی سی یونیورسٹی پروفیسر عدنان احمد اور دیگر نے شرکت کی۔ تقریب میں مہمانوں کو یاد گاری شیلڈز بھی پیش کی گئیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے