اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

تعلیمی اداروں میں سموگ کی چھٹیوں سے ڈیلی ویجرز ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتیاں ہونے لگیں

24 Nov 2023
24 Nov 2023

(لاہور نیوز) تعلیمی اداروں میں سموگ کی چھٹیوں کی وجہ سے ڈیلی ویجرز ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتیاں ہونے لگیں۔ ملازمین نے چھٹیاں ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔

سموگ کی وجہ سے تعلیمی اداروں میں کام کرنے والے ڈیلی ویجرز ملازمین کو نقصان ہونے لگا۔ ڈیلی ویجرز کو تنخواہیں دنوں کے حساب سے دی جاتی ہیں۔ ایک ماہ میں جتنے دن کام اتنی تنخواہ دی جاتی ہے۔ ٹیوٹا سمیت مختلف جامعات اور کالجز میں کام کرنے والے سینکڑوں ملازمین پریشان ہیں۔

ملازمین کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے چھٹیاں دینے سے ہمیں نقصان ہو رہا ہے۔ چھٹی ختم کی جائے یا تنخواہوں میں سے کٹوتیاں نہ کی جائیں۔  

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے