اپ ڈیٹس
  • 348.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور ہائیکورٹ: تدارک سموگ کی درخواستوں پر گزشتہ سماعت کا تحریری حکم جاری

24 Nov 2023
24 Nov 2023

(لاہور نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے سموگ کے تدارک کیلئے دائر درخواستوں کی گزشتہ سماعت کا تحریری حکم جاری کردیا۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے دو صفحات پر مشتمل تحریری حکم جاری کیا۔

عدالت نے تحریری حکم میں کہا ہے کہ محکمہ ماحولیات کے افسران ڈی سیل کی گئی فیکٹریوں کو دوبارہ سیل کریں،  عدالتی حکم تک فیکٹریوں کو دوبارہ ڈی سیل نہ کیا جائے، ایل ڈی اے کی جانب سے رپورٹ جمع کرائی گئی جس میں بتایا گیا کہ سموگ کے حوالے سے کام نہ کرنے والے سٹاف کے خلاف کارروائی کی گئی ہے۔

تحریری حکم میں لکھا گیا ہے کہ  ایل ڈی اے کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ نئے مکمل ہونے والے پراجیکٹس کے ساتھ درخت لگائے جارہے ہیں، ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی کے اطراف منصوبہ 25 نومبر تک مکمل ہوجائے گا۔

عدالتی حکم میں کمشنر لاہور ڈویژن کی جانب سے سموگ کے حوالے سے کیے گئے اقدامات کی تعریف بھی کی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے