اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

دورہ آسٹریلیا کیلئے کیمپ: قومی ٹیسٹ سکواڈ کے ممبران بدھ کو اسلام آباد پہنچیں گے

21 Nov 2023
21 Nov 2023

(لاہور نیوز) دورہ آسٹریلیا کے لئے کیمپ میں شرکت کیلئے قومی ٹیسٹ سکواڈ کے ممبران کل شام اسلام آباد پہنچیں گے۔

ذرائع کے مطابق پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں ٹیسٹ کیمپ 23 سے 28 نومبر تک جاری رہے گا، پاکستان ٹیسٹ سکواڈ پہلے دو دن پریکٹس سیشن میں حصہ لے گا، پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں دو روزہ وارم اپ میچ بھی شیڈول کیا جائے گا۔

پاکستان ٹیسٹ سکواڈ کے کیمپ کے آخری روز آپشنل پریکٹس سیشن رکھا جائے گا، ڈائریکٹر پاکستان کرکٹ ٹیم محمد حفیظ بھی کیمپ کا حصہ ہوں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیسٹ سکواڈ کے نئی ٹیم مینجمنٹ کے ساتھ متعدد بونڈنگ سیشن بھی رکھے جائیں گے، باؤلنگ کوچز سعید اجمل اور عمر گل بھی راولپنڈی میں منعقد کیمپ کا حصّہ ہوں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے