اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

موٹر وے پولیس کا ایکسل لوڈ کنٹرول رجیم پر عملدرآمد کرانے کا فیصلہ

15 Nov 2023
15 Nov 2023

(لاہور نیوز) موٹر وے پولیس نے ایکسل لوڈ کنٹرول رجیم پر مکمل طور پر عملدرآمد کرانے کا فیصلہ کر لیا۔

آئی جی موٹروے پولیس سلطان علی خواجہ نے کہا کہ مقرر کردہ ایکسل لوڈ سے زائد وزن لادنے پر مال بردار گاڑیوں کو آج کے بعد کسی قسم کی کوئی رعایت نہیں دی جائے گی، موٹرویز اور ہائی ویز وے سٹیشنز پر موٹروے پولیس کی زیر نگرانی گاڑیوں کا وزن ہو گا۔

سلطان علی خواجہ نے کہا کہ اضافی وزن کی صورت میں بھاری جرمانہ ہو گا اور اضافی وزن اتار لیا جائے گا، ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز پر 210 وے سٹیشن قائم ہیں جبکہ 14 موبائل وے سٹیشن ہیں۔

آئی جی موٹروے پولیس نے کہا کہ اتارے گئے اضافی وزن کو محفوظ کرنے کے لئے این ایچ اے، وے سٹیشنز پر ویئر ہاؤسز تعمیر کرے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے