اپ ڈیٹس
  • 349.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

190 ملین پاؤنڈ، توشہ خانہ کیس: بشریٰ بی بی کی ضمانت میں توسیع

15 Nov 2023
15 Nov 2023

(ویب ڈیسک) 190 ملین پاؤنڈ سکینڈل اور توشہ خانہ کیس میں بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی گئی۔

اسلام آباد کی احتساب عدالت میں سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ سکینڈل اور توشہ خانہ کیس کی سماعت ہوئی، بشریٰ بی بی کی جانب سے کوئی بھی وکیل عدالت پیش نہ ہوا۔

کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کی، نیب کی جانب سے سپیشل پراسیکیوٹر عرفان بھولا اور سہیل عارف، تفتیشی افسر میاں عمر اور محسن ہارون عدالت پیش ہوئے۔

دوران سماعت جج نے نیب پراسیکیوٹر سے استفسار کیا کہ کہاں ہیں بشریٰ بی بی کے وکلاء؟ جس پر نیب پراسیکیوٹر نے جواب دیا کہ معلوم نہیں، اس کیس میں سردار لطیف کھوسہ وکیل ہیں۔

احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے ریمارکس دیئے کہ کوئی آیا نہیں ہے تو سماعت پھر جمعہ کو رکھ لیں، بعدازاں عدالت نے بشریٰ بی بی کی ضمانت میں توسیع کرتے ہوئے کیس کی سماعت 17 نومبر تک ملتوی کر دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے