اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی ، پی سی بی میں چھانٹیاں شروع،ذکااشرف نے سلیکشن کمیٹی اڑا دی

14 Nov 2023
14 Nov 2023

(ویب ڈیسک)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ ذکا اشرف نے ورلڈکپ 2023میں ناقص کارکردگی کی وجہ سےسلیکشن کمیٹی کو فارغ کردیا۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی سی بی کی جانب سے فارغ کی گئی سلیکشن کمیٹی میں عبوری چیف سلیکٹر توصیف احمد، وجاہت اللہ واسطی اور وسیم حیدر شامل ہیں، نئی سلیکشن کمیٹی کا اعلان ایک دو روز میں متوقع ہے۔

رپورٹ کے مطابق نئے چیف سلیکٹر کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق کرکٹرز سے رابطے بڑھانا شروع کردیئے ہیں۔دوسری جانب دورہ آسٹریلیا کیلئے عبوری سلیکشن کمیٹی ہی اسکواڈ منتخب کرے گی۔واضح رہے کہ آئی سی سی ورلڈکپ کے دوران پی سی بی نے ناقص کارکردگی پر انضمام الحق کا استعفی منظور کیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے