اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سوئی ناردرن گیس کے سالانہ سپورٹس گالا کا آغاز ہو گیا

14 Nov 2023
14 Nov 2023

(لاہور نیوز) سوئی ناردرن گیس کے سالانہ سپورٹس گالا کا آغاز خواتین کے مقابلوں سے ہو گیا۔

سوئی ناردرن گیس کے سالانہ سپورٹس گالا کا افتتاح منیجنگ ڈائریکٹر عامر طفیل صاحب نے کیا۔ تقریب پنجاب سٹیڈیم کی گراؤنڈ میں منعقد کی گئی۔

پہلے روز نشتر پارک جمنیزیم ہال میں خواتین کے ٹیبل ٹینس اور بیڈمنٹن مقابلے ہوئے۔ اس موقع پر سوئی ناردرن سپورٹس سیل کی فنانس سیکرٹری کنول وزیر مہمان خصوصی تھیں جبکہ نائب صدر سپورٹس محمد ارشد، محمد شہزاد ، خالد محمود اور دیگر افسران بھی موجود تھے۔

14 تا 17 نومبر تک جاری رہنے والے سپورٹس گالا میں کرکٹ، بیڈمنٹن، ٹیبل ٹینس، رسہ کشی، والی بال اور ایتھلیٹکس کے مقابلے ہوں گے۔ سپورٹس گالا میں سوئی ناردرن کی ریجنل ٹیمز سمیت کل 21 ٹیموں کے 336 مرد اور خواتین کھلاڑی حصہ لیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے