اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پنجاب گروپ آف کالجز نے لاہور بورڈ انٹر کالجیٹ باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ اپنے نام کر لی

14 Nov 2023
14 Nov 2023

(لاہور نیوز) کھیلوں میں پنجاب گروپ آف کالجز کو ایک اور اعزاز مل گیا۔ لاہور بورڈ انٹر کالجیٹ باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ اپنے نام کر لی۔

پنجاب کالج جمنیزیم میں  باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ منعقد کی گئی  جس میں لاہور ڈویژن سے 5 کالجز کے 45 کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ پنجاب گروپ آف  کالجز نے 82 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی ۔ گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور نے 30 پوائنٹس کے ساتھ دوسری اور گورنمنٹ سول لائنز کالج نے 20 پوائنٹس لے کر تیسری پوزیشن حاصل کی۔

اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے صدر شیخ فاروق نے  تن سازوں میں نقد انعامات اور سرٹیفکیٹ تقسیم کیے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے