اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

توشہ خانہ تفصیلات فراہم نہ کرنے کیخلاف درخواست پر وکیل کو تیاری کی مہلت

14 Nov 2023
14 Nov 2023

(لاہور نیوز) لاہور ہائی کورٹ نے قیام پاکستان سے لیکر اب تک توشہ خانہ کی تفصیلات فراہم نہ کرنے کے خلاف درخواست پر درخواستگزار کے وکیل کو تیاری کی مہلت دے دی۔

لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس عاصم حفیظ نے 1947 سے لیکر اب تک کی توشہ خانہ کی تفصیلات فراہم نہ کرنے کے خلاف شہری منیر احمد کی درخواست پر سماعت کی۔

جسٹس عاصم حفیظ نے درخواستگزار کے وکیل سے کہا کہ آپ کو انٹرا کورٹ اپیل دائر کرنی چاہیے تھی، آپ کو 2 روز کی مہلت دے دیتے ہیں، آپ مزید تیاری کرلیں۔

بعدازاں لاہور ہائی کورٹ نے درخواست گزار کے وکیل کو تیاری کے لئے مزید مہلت دیتے ہوئے کیس کی سماعت 16 نومبر تک کے لیے ملتوی کر دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے