اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

قومی کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر 16 نومبر کو لاہور آئینگے

14 Nov 2023
14 Nov 2023

(لاہور نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر 16 نومبر کو لاہور آئیں گے۔

ذرائع کے مطابق مکی آرتھر کے لاہور پہنچنے کے بعد چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف قومی کرکٹ ٹیم کی ورلڈ کپ میں کارکردگی کے حوالے سے جائزہ اجلاس بلائیں گے۔

اجلاس میں کپتان بابر اعظم سمیت نائب کپتان شاداب خان ، کوچز اور ٹیم ڈائریکٹر مکی آرتھر کو بھی بلایا جائے گا، اجلاس میں ٹیم کی ورلڈ کپ میں کارکردگی کے حوالے سے تمام سٹیک ہولڈرز سے مشاورت اور پوچھ گچھ کی جائے گی۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ آئندہ دنوں میں قومی کرکٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کابھی امکان ہے، دورہ آسٹریلیا سے قبل ٹیم میں کچھ تبدیلیاں کی جائیں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے