اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سابق آ ل راونڈر عبدالرزاق نے رمیز راجہ کیخلاف بڑا بیان داغ دیا

13 Nov 2023
13 Nov 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان کے سابق آل راؤنڈرعبدالرزاق نے کہا ہے کہ رمیز راجہ نے اپنا نام سسٹم رکھا ہوا ہے اور وہ خود آنا چاہتے ہیں۔

ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عبدالرزاق  نے سابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کی جانب سے ٹیم اور کرکٹ بورڈ پر کی جانے والی تنقید پر  بیان دیتے ہوئے کہاکہ رمیز راجہ نے اپنا نام سسٹم رکھا ہوا ہے اور وہ خود آنا چاہتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ کپتان کو سسٹم سے الگ نہیں کیا جاسکتا، انگلینڈ کا سسٹم تبدیل نہیں ہوا کپتان تبدیل ہوا، سسٹم پر تنقید نہ کریں کپتان کی ذمہ داری ہے، کپتان ہی مائنڈ سیٹ تبدیل کرتا ہے ، پاکستانی ٹیم 90 فیصد ٹی 20 کی ٹیم ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے