اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

وہاب ریاض نے قومی ٹیم میں سلیکشن کے طریقہ کار بارے بڑا بیان دے دیا

13 Nov 2023
13 Nov 2023

(ویب ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی ونگران مشیر کھیل پنجاب وہاب ریاض نے کہا ہے کہ ٹیم میں ہماری سلیکشن ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کی بنیاد پر کی جاتی ہے اور ایسا ہرگز نہیں ہونا چاہیے۔

اپنے ایک بیان میں وہا ب ریاض کا کہنا تھاکہ ٹیم کو سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرنا چاہیے تھا، تبدیلیاں حل نہیں ہیں،یہ ٹیم کافی عرصے سے اکٹھا کھیل رہی ہے، اگر یہ ٹیم اکٹھا رہ کر پرفارم نہیں کر پائی تو تبدیلیاں کرنی چاہئیں۔

مشیر کھیل کا کہنا تھا کہ ہماری سلیکشن ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ پر کی جاتی ہے ایسا نہیں ہونا چاہیے، پاکستان کرکٹ بورڈ جو تبدیلی کرنا چاہتا ہے انہیں کرنی چاہیے، کھلاڑیوں پر تنقید نہیں کرنی چاہیے بلکہ ان کی پرفارمنس کو ہدف تنقید بنانا چاہیے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے