اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ذہنی معذور لڑکی سے مبینہ زیادتی کا الزام، 3 ملزمان گرفتار

13 Nov 2023
13 Nov 2023

(ویب ڈیسک)لاہور کے نواحی علاقے کاہنہ میں ذہنی معذور لڑکی سے مبینہ زیادتی کے الزام میں 3 ملزمان کو گرفتارکرلیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق کاجل نامی خاتون نے ذہنی معذور لڑکی آنچل کو اپنے گھر بلایا جہاں خاتون کے دیور نے دوستوں سے مل کر لڑکی سے زیادتی کی،  20 سالہ آنچل کی حالت غیر ہونے پر گھر والوں کو لڑکی سے زیادتی کا علم ہوا۔

ملزمان میں خاتون ملزمہ کاجل، اشفاق اوراظہر شامل ہیں، ملزمان متاثرہ لڑکی کے اہلخانہ کو ڈراتے دھمکاتے بھی رہے۔ایس پی ماڈل ٹاؤن ڈاکٹر عمارہ شیرازی نے کہا ہے کہ دیگر ملزمان کی تلاش کے لیے خصوصی ٹیمیں بنا کر کارروائیاں جاری ہیں، خواتین کا استحصال کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے