اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ورلڈ کپ میں سفر تمام، قومی کپتان بابراعظم وطن واپس پہنچ گئے

13 Nov 2023
13 Nov 2023

(دنیا نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ورلڈ کپ میں سفر تمام ہونے کے بعد بھارت سے وطن واپس پہنچ گئے۔

بابر اعظم نجی ایئر لائن کے ذریعے دبئی سے لاہور پہنچے ان کے ہمراہ ٹیم مینجمنٹ اور دیگر عملہ بھی موجود تھا، سخت سکیورٹی حصار میں قومی ٹیم کے کپتان کو گاڑی تک پہنچایا گیا، شائقین نے بابر اعظم کو دیکھ کر خیرمقدمی نعرے بھی لگائے۔

واضح رہے کہ قومی کرکٹ ٹیم بابر اعظم کی قیادت میں ورلڈ کپ کی تاریخ میں بدترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی ٹیم بن گئی ہے، بھارت میں ہونے والے ایک روزہ کرکٹ کے عالمی ایونٹ میں قومی ٹیم پہلی بار 5 میچ ہاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے