اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

کھلاڑیوں کو 'کریمپ'کیوں پڑتے ہیں؟شعیب ملک نے وجہ بیان کردی

12 Nov 2023
12 Nov 2023

(ویب ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے آل راونڈر شعیب ملک کی جانب سے کھیل کے دوران کھلاڑیوں کو 'کریمپ' پڑنے کی وجہ بیان کردی گئی۔

سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر (ایکس) پر ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں شعیب ملک نے کہا ہے کہ  ورلڈکپ کے دوران پاکستان سمیت تمام ٹیموں نے ٹریولنگ کی ہے، آپ نے گلین میکسویل کو بھی دیکھا انہیں افغانستان کے خلاف میچ میں کریمپ آئے لیکن انہیں مخصوص دوائیاں دی گئیں تو ختم ہوگیا۔

شعیب ملک نے کہا کہ ہمارے کرکٹرز اور سپورٹ سٹاف سے پوچھیں کہ انہیں کیسے کریمپ سے باہر آنا ہے؟ انہیں معلوم ہی نہیں ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل کے ایک میچ کی بنیاد پر ٹیم میں آجاتے ہیں، جسکی وجہ سے انہیں دباؤ میں کھیلنے کا تجربہ نہیں ہوتا، ٹورنامنٹ میں دیگر ٹیمیں بھی کھیل رہیں تھیں انہیں بھی مسائل کا سامنا تھا لیکن وہ پروفیشنل تھے، انہوں نے فوری طور پر اپنی کمزوری پر قابو پالیا۔

آل راؤنڈر نے بتایا کہ کریمپ کیوں پڑتے ہیں؟ کھلاڑی جب مشکل صورتحال سے دوچار ہوتا ہے اور پریشر میں کھیلنے کی کوشش کرتا تو بھی کریمپ پڑتے ہیں یہ صرف ڈی ہائیڈریشن سے نہیں ہوتا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے