اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

کرکٹ ورلڈ کپ 2023میں اب تک بننے والے ورلڈ ریکارڈ

12 Nov 2023
12 Nov 2023

(لاہورنیوز) آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023میں اب تک کئی ورلڈ ریکارڈ بن چکے ہیں جبکہ ایونٹ کے اختتامی میچز ابھی باقی ہیں۔

ورلڈ کپ کی تاریخ میں ایک اننگز میں سب سے زیادہ رنز کا ریکارڈ جنوبی افریقہ نے بنایا ہے، پروٹیزنے سری لنکا کے خلاف 428 رنز بنا کر یہ اعزاز اپنے نام کیا۔ورلڈ کپ 2023ء میں ایک میچ میں سب سے زیادہ رنز کا ریکارڈ بھی بنا، جنوبی افریقہ اور سری لنکا کے میچ میں دونوں اننگز کو ملا کر مجموعی طور پر 754 رنز بنے۔

آسٹریلوی بلے باز میکسویل نے بھی ون ڈے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کر دی، گلین میکسویل ون ڈے کرکٹ میں ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے ڈبل سنچری کرنے والے دنیا کے پہلے بلے باز بن گئے۔گلین میکسویل آسٹریلیا کی جانب سے ایک روزہ کرکٹ میں ڈبل سنچری سکور کرنے والے پہلے بلے باز بھی بن گئے۔

اس کے علاوہ ورلڈکپ کے ایک ایڈیشن میں سب سے زیادہ رنز دینے کا منفی ریکارڈ حارث رؤف کے نام رہا، حارث رؤف 9 میچز میں سب سے زیادہ 533 رنز لٹانے والے کرکٹر بن گئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے