اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ملک کے بڑے شہر میں گھڑ سواری کلب کھل گیا، افتتاحی تقریب میں نیزہ بازی کے مقابلے

12 Nov 2023
12 Nov 2023

(لاہور نیوز) راولپنڈی میں گھڑ سواری کلب کھل گیا جس کی افتتاحی تقریب میں نیزہ بازی کے مقابلے ہوئے جن میں خواتین نے بھی خوب جوہر دکھائے۔

راولپنڈی میں نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں ہارس رائڈنگ کلب کی افتتاحی تقریب کے موقع پر نیزہ بازی کا مقابلہ ہوا جس میں مر دو خواتین نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا، تجربہ رکھنے والے کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ قدیم کھیل زوال کا شکار ہو رہا تھا مگر اب اس کی مقبولیت میں اضافہ ہو رہا ہے۔

تقریب میں خواتین گھڑ سواروں نے بھی اپنے جوہر دکھا کر خوب داد پائی، خواتین کا کہنا تھا کہ کلب بنانے سے خواتین کو مزید مواقع میسر آئیں گے۔مقابلوں میں مہارت سے گھڑ سواری کرنے والوں کو نہ صرف شائقین سے داد ملی بلکہ انعامات جیتنے پر حوصلہ افزائی بھی ہوئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے